میٹھی میٹھی باتیں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شیریں باتیں، پیار کی باتیں، خوش گوار اور مزے دار گفتگو نیز خوشامد، چاپلوسی کی باتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شیریں باتیں، پیار کی باتیں، خوش گوار اور مزے دار گفتگو نیز خوشامد، چاپلوسی کی باتیں۔